hati Lambi Tehsil Sahiwal District Sargodha
ٹھٹھی لمبی ،تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا کا ایک چھوٹا سا گائوں ہے۔2010جولائی میں آنے والے سیلاب میں یہاں کی جامع مسجد مکمل طور پر سیلاب کی نذر ہو گئی خدمت انسانیت کے تعاون سے اس کی تعمیر الحمدللہ مکمل کی جا چکی ہے۔














